22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مختلف
شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیات کو فیضان مدینہ ننکانہ میں وزٹ
کرنے کی دعوت دی جن میں یہ حضرات شامل تھے
:
1۔ DCO
ننکانہ
2۔ SP
انویسٹیگیشن ننکانہ
3۔ CEO
ہیلتھ ڈسٹرکٹ ننکانہ
4۔
مختلف سابقہ اور موجودہ صوبائی اسمبلی کے ممبرز
5۔
وکلا صاحبان بشمول بار صدر
6۔ مختلف
صحافی حضرات