پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے امتیاز احمد ساجد(انچارج پٹرولنگ چوکى دوده)کى بیٹى کے جنازه میں شرکت کی اور ان سے تعزیت کرتے ہوئے صبر کرنے کی تلقین کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔اس کے علاوہ ان شخصیات سے بھی ملاقات کا سلسلہ ہوا٭ مہر شاہدعمران ہرل(انچارج چوکى چک مبارک) ٭ملک نجم الحسن نسوانہ(سیاسى شخصیت) ٭ملک ندیم عباس (سیاسى شخصیت) ٭مہر ثقلین عباس ہرل(وائس چیئرمین مٹیلہ)۔