دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  زونل ذمّہ دار اسلامی بھائی نےچوہدری ثقلین احمد( سابق چیئر مین ضلع کونسل) کے والد کے جنازے میں شرکت کی اور ایصالِ ثواب کےلئے سنّتوں بھرابیان کیا جس میں مختلف شخصیات شریک ہوئے۔شخصیات کے نام یہ ہے۔ صاحبزادہ محمد قمر الحق صاحب(سجادہ نشین محمدی شریف)، نواب زادہ بابر عباس سیال(سابق چیئرمین ضلع کونسل جھنگ)، رانا محمد نواز(چیف آفیسر ضلع کونسل)، چوہدری بابر عباس روالیہ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ)، مہر اختر عباس وینس(ڈی ایس پی صدر)، ملک اختر عباس (رئیس اعظم آف ساہیوال)، ملک احمد شیر(رئیس اعظم آف وسوآنہ)، چوہدری دلاور عباس (سابق چیئرمین عدلانہ)، مہر ارشد عباس(سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی بھوآنہ)، میاں عرفان عباس(سابق چیئرمین ہرسہ شیخ)، مہر طاہر نواز (سیاسی شخصیت)۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، مجلس رابطہ سرگادھا زون)