23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان کے نگران محمد ندیم عطاری نے دیگر ذمہ
داران کے ہمراہ سروس انڈسٹری کے G.M سے ملاقات کی۔ محمد ندیم عطاری نے انہیں شجر
کاری مہم کے متعلق بریفنگ دی جس پر G.M صاحب نے یہ نیت کی کہ سروس انڈسٹری کی پوری ٹیم یکم
اگست 2021ء کو شجر کاری مہم میں دعوت اسلامی کا ساتھ دے گی۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے تاجران)