21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مظفر
آباد کشمیر میں جامعہ رضویہ ضیاء القرآن کے مہتمم مولانا منظور قادری سے ملاقات
Wed, 26 Oct , 2022
2 years ago
پچھلے
دنوں مظفر آباد کشمیر میں جامعہ رضویہ ضیاء القرآن کے مہتمم مولانا منظور قادری صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور طلبا
سے نگران مجلس رابطہ بالعلما پاکستان مولانا افضل مدنی عطاری اور کشمیر، گلگت ، اسلام
آباد و پنڈی ڈویژن ذمہ دار خالد مدنی عطاری نے ملاقات کی ۔
ذمہ
دار مولاناافضل عطاری نے مہتمم صاحب و اساتذہ کرام کو نگران پاکستان مشاورت اجتماع
کی دعوت پیش کی اس پر اساتذہ و طلبانے شرکت کرنے کی نیت کی ۔(رپورٹ :
کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)