18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر لاڑکانہ میں دھوم سیڈ کمپنی کے سیلز
آفیسر مظفر حسین سے ملاقات
Wed, 20 Jul , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 19 جولائی 2022ء بروز منگل
کے ڈویژن ذمہ دار خالد حسین عطاری (رابط برائے ایگریکلچر اینڈ
لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ) کی پاکستان
کے شہر لاڑکانہ میں دھوم سیڈ کمپنی کے سیلز آفیسر مظفر حسین سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار نے سیلز آفیسر کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کرنے بالخصوص ہفتہ وار
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی تر غیب دلائی جس پر انہوں نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ہر ہفتے ایک گھنٹا مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت
کی۔(رپورٹ:رابط برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)