19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے مظفر گڑھ میں میاں ایوب قریشی(سابق I.Gبلوچستان)، حماد نواز(سابقM,P.A)، ملک عطاء الحق(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو)، صدرعاشق حسین کھوسہ (D.S.P) سے ملاقاتیں
کیں اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔