18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10
فروری 2024ء کو صوبائی ذمہ دار نابینا
افراد کامران عطاری نے ڈویژ ن ذمہ دار سلیمان اصغر عطاری کے ہمراہ میونسپل کارپوریشن میر پور کشمیر کا وزٹ
کیا اور وہاں نابینا ٹیلی فون آپریٹر محمد
عدنان ، اظہر شاہ اور دیگر اعلی افسران سے ملاقات کی ۔
ان کو
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی اور شعبہ اسپیشل پرسنز کاتعارف و مقاصد بتائے نیز مدرسۃ المدینہ
برائے نابینا کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر اظہر شاہ صاحب اور عدنان صاحب نے
اچھی نیت کا اظہار کیا اور دعوت اسلامی کا
شکریہ ادا کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )