22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے تحت نگران کابینہ سکھر نے سکھر میونسپل
ایڈمنسٹریٹر علی رضا سے ملاقات کی۔
ملاقات میں یکم اگست 2021ء سے شروع ہونے والی
شجر کاری مہم کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں نگران کابینہ نے Plantation
Day پر تفصیلی
بریفنگ دی جبکہ سکھر کے تمام پارکس اور
میونسپل کی تمام املاک میں شجر کاری کے لئے اجازت حاصل کی۔ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پارک
اور ایڈمنسٹریٹر نے تمام اسٹاک پودے دعوت اسلامی کو دینے کی نیت کی۔