15 فروری 2023ء  کو اسپيشل ایجوکيشن سینٹر،ملتان میں گونگے بہرے بچوں میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری نے ’’درودِ پاک پڑھنےکے فضائل‘‘ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیااوراس کے بعد غسل کے فرائض اور اس کی احتیاطیں بتائیں۔

آخر میں بچوں کے ساتھ سوالات و جوابات کا سیشن بھی ہوا۔اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار محمد عثمان عطاری مدنی اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد جمال عطاری(ملتان) بھی ہمراہ تھے۔(رپورٹ : محمد رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)