18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 11اور12ستمبر 2020ء بروز جمعہ اور ہفتہ ملتان شریف میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں زون و ریجن ذمہ داران سمیت مالیات،مدرسہ و جامعہ للبنین و للبنات،مدنی عطیات بکس اور مدنی بستہ
کے زون اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی و ریجن نگران حاجی اسلم عطاری نے شرکا سے 6سالہ بجٹ اور خود کفالت کے حوالے سے کلام کرتے
ہوے شرکا کو مختلف اہم نکات دیئے جس پر شرکا نے ان مدنی پھولوں پر
عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔(رپورٹ:
سید احمدرضا عطاری ۔رکن زون مالیات مظفرگڑھ+ڈی جی خان زون ملتان ریجن)