22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
ملتان ریجن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شعبے میں دینی کام کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول عطا فرمائے اور اراکین زون سے زون وائز اور دیگر دینی کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیا۔ رکن شوریٰ نے ریجن میں تقرری اور اراکین کابینہ کو مضبوط کرنےپرگفتگو
کی۔
مدنی
مشورے میں عارضی دار السنہ قائم کرنے اور مدرسۃ المدینہ بالغات کے حوالے سے بھی کلام کیا گیا۔