20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمہ داران نے ملتان ریجن کے اطراف
میں مختلف بڑے فارمرز، پیسٹی سائیڈبزنس کمیونٹی ودیگرشخصیات سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور اجتماعِ میلاد میں شرکت کی ترغیب دلائی۔