18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مالیات وہاڑی کے زیر اہتمام 20 فروری
2020 بروز جمعرات ملتان ریجن وہاڑی زون میں اجلاس منعقد ہوا جس میں فضیل رضا عطاری رکن مالیات ملتان ریجن نے
نگران زون ، رکن زون مالیات، رکن کابینہ، سٹی اکاؤنٹنٹ کو
خریداری، کوٹیشن اور بلز کے لحاظ سے فائلیوں کی چیکنگ، ٹھیکہ دار سے ایگریمنٹ، شرعی رہنمائی، کے مطابق کام کروانے کے حوالےسے نکات پیش کیے نیز
اس موقع پر نگران زون کو عطیات کی کیفیت پر بریفنگ دی گئی اور جامعہ المدینہ و مدرسہ المدینہ گنبد
خضر یٰ مسجد للبنین میں تعمیرات جامعہ
للبنین، فیضان مدینہ ، پر بھی وزٹ کیا ۔ (رپورٹر: علی محمد عطاری مجلس مالیاتبہاولپور،
وہاڑی زون)