18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام ملتان ریجن احمد پور شرقیہ میں زون ذمہ داران کا مشورہ
Tue, 11 Feb , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام ملتان ریجن احمد پور شرقیہ زون میں مجلس مدنی بستہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں اجلاس ہوا، جس میں رکنِ شوری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی اچھی کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی کی نیز مدنی کاموں میں مزید بہتری کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت بھی فرمائی ۔۔)رپوٹر:محمد عمر عطاری مجلس مدنی بستہ)