شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3 جولائی 2021ء کو ملتان پریس کلب میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں سینئرز صحافی ، میڈیا سے وابستہ افراد اور ذمہ داران دعوت اسلامی سمیت رکن زون ملتان محمد ریاض عطاری نے شرکت کی۔

شرکا حضرات مدنی مذاکرے میں علم و حکمت سے بھر پور امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی پھولوں سے فیض یاب ہوئے۔