21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کےتحت 26 اکتوبر 2023ء کو ملتان میں سٹی ذمہ دار
حاجی مسعود عطاری نے ذمہ داران کے ہمراہ
پولیس لائن ملتان کی مختلف برانچز کا دورہ کیا اور وہاں پولیس آفسرز سے ملاقات کی ۔
دوران ملاقات حاجی مسعود عطاری نے آفیسرز کو
دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں پولیس لائن آڈیٹوریم میں
ہونےوالے اجتماع میلادمیں آنے کی دعوت دی
جس پر انہوں نے شرکت کرنے کی اچھی نیت کا
اظہار کیا۔(رپورٹ
: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس،کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری)