22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
31
مارچ 2022 ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات
ملتان ڈویژن کے ذمہ دار فدا علی عطاری نے نگران کابینہ دعوت اسلامی میاں چنوں محمد
آصف بشیر عطاری و دیگر ذمہ دار ان کے
ہمراہ ڈی ایس پی مہر ناصر علی ثاقب ، ایکسین واپڈا محمد رئیس احمد خان ، ریونیو
آفیسر واپڈا راؤ محمداکرم، کمرشل سپرنٹنڈنٹ شیخ محمد ارشد خالد، معروف بزنس مین و
رئیل اسٹیٹ انویسٹر عمیر شیخ و دیگر سے ملاقات کی ۔
دوران
ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جات و اسکی دینی خدمات کے حوالے سے انہیں بریف کیا ، ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفے میں پیش
کئے ۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کیانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )