ملتان میں  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدرسۃ المدینہ بوائز برائے نابینا افراد میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری اور ملتان ڈویژن ذمہ دار مولانا محمد جمال عطاری مدنی نے بچوں کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں باقاعدگی سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ سننے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا ۔ (رپورٹ:ملتان ڈویژن ذمہ دار محمد جمال عطاری مدنی شعبہ اسپیشل پرسنز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)