20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت 17
ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں
پاکستان بھر سے اسپیشل افراد کے ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی فضیل رضا
عطاری نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں
مزید بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔علاوہ
ازیں رکنِ شوریٰ نےہر ہر کابینہ میں اسپیشل افراد کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں اشاروں کی زبان مین ترجمانی کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری ،مجلس اسپیشل افراد)