18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 22جنوری2020ء بروز منگل شاہ رکنِ عالم کالونی نزد انصاری چوک ملتان شریف مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں رکن ریجن
مالیات، رکن زون مجلس مالیات کے تحت شرعی
مفتش نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن مالیات ملتان ریجن نےمجلس
مالیات کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا، نئی
تقسیم اور کاری سے متعلق گفتگو کی۔ فروری
میں مجلس مالیات کے تحت نماز کورس کروانےسے
متعلق بھی باہم خیالات کا تبادلہ ہوا۔(رپورٹ:علی
محمد عطاری ، مجلس مالیات بہاولپور، وہاڑی زون)