18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 26فروری کو
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ملتان کی مشاورت
کے اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔اس موقع پر نگرانِ زون نے 6مارچ کو ایک ماہ کےلئے
راہَ خدا میں سفر کرنے والے قافلے کے اہداف طے کئے گئے، ان کے
لئے لنگرِ رضویہ کی ترکیب اور دو مارچ کو اجیروں کو مشاہرہ جات کی ادائیگی کے
حوالے سے مشاورت کی گئی۔(رپورٹ:خالد
حسن عطاری، کابینہ نیو ملتان)