19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں ملتان زون کی کینٹ کابینہ میں مدنی قافلہ ہوا جس
میں گونگے بہرے اور نابینا افراد نے شرکت کی۔اس مدنی قافلے میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
کے نگران محمد حنیف عطاری نے خصوصی شرکت کی۔(رپورٹ:محمد سمیر عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل
پرسنز دعوت اسلامی)