18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16 مئی 2024ء بروز جمعرات ملتان سٹی شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کا ملتان کے
مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سٹی نگران محمد راشد عطاری، صوبائی ذمہ
دار محمد فہیم عطاری اور ملتان ڈویژن ذمہ دار مولانا محمد شفیق عطاری مدنی نے سابقہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے
اہداف دیے جبکہ 12 دینی کام کرنے اور اپنے تمام اداروں میں نیو بکس لگانے کے اہداف
طے کئے آخر میں ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ
دار محمد جعفر علی عطاری نے اہم امور پر تربیت کی جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ: حا فظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف پاکستان شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)