24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14 دسمبر 2022ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات
ملتان ڈویژن کے ذمہ دار فدا علی عطاری کے ہمراہ ذمہ داران نے CPO ملتان خرم شہزاد حیدر سے ان کے آفس میں
ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد ملتان سے ٹرانسفر
ہونے پر ذمہ داران نے الوداعی ملاقات کی ، دورانِ تعینات دعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا نیز امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی تصنیف
”فیضانِ نماز “تحفے میں پیش کی جس پر خرم شہزاد نے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا
کرتے ہوئے مکمل رابطے میں رہنے کی یقین دہانی کروائی۔(رپورٹ : شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، ملتان ڈویژن / کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )