28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان کابینہ
کے خونی بُرج چوک اور 11 نمبر چونگی کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت نگران مجلس تقسیم رسائل پاکستان سید محمد حسنین عطاری
نے پچھلے دنوں ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری اور ملتان زون کی ملتان کابینہ کے
ذمہ دار کے ساتھ خونی بُرج چوک اور 11 نمبر چونگی کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کے درمیان مدنی حلقے لگائے جبکہ انہیں تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز
کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مدنی پیکجز کی تقسیم کاری ہوئی۔ اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر کی۔(محمد فاروق
عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )