دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 28 دسمبر2019 ء بروز ہفتہ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف  اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز بعض شخصیات کومکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں: کراچی٭ احمد علی سومرو (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) ٭ نظیر احمد (P.A ٹو A.D.C) ٭معید انور(چئیر مین D.M.C ایسٹ) ٭ وسیم مصطفیٰ سومرو( میونسپل کمشنر D.M.C ایسٹ ) ٭ توقیر احمد(XEN B&R ) ٭ واصف علی (XEN واٹر بورڈ) ٭اعجاز عالم چشتی(ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈپارٹمنٹ) ٭فہیم میمن (سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ ) ٭شبیر احمد(اسسٹنٹ P&DD) ٭شکیل احمد(کلرک P&DD) و دیگر اسٹاف لاہور ٭سیف انجم(ایڈمنسٹریٹر لاہور کے اسٹاف سے ملاقات) ٭ علی عباس بخاری(چیف کارپوریشن افیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن) ٭ S.D.O نشتر ٹاؤن زون کے اسٹاف ٭ S.P سٹی آفس کے اسٹاف ٭ دوست محمد(S.P سول لائن)٭ D.S.P ریس کورس اور ان کے اسٹاف جبکہ10,11,12جنوری 2020بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار کےمدنی قافلے میں سفر کے سلسلے میں سول سیکریٹریٹ، فنانس ڈیپارٹمنٹ، منسٹر بلاک، شاہین کمپلیکس اور پیپلز ہاؤس میں مختلف افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں ہوئیں اور مختلف امور پر گفتگو کا سلسلہ بھی ہوا سبی ٭ملک مہیم خان مرغزانی ( سماجی شخصیت) ٭ صلاح الدین چشتی( سماجی شخصیت) ٭میر جاوید بنگلزئی٭میر ظہور بنگلزئی ٭شیراز خان خلجی٭امام بخش پہنور (اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر) ٭میر سرور بوہڑ( تحصیلدار مستونگ) ٭پیر خالد سلطان القادری ( سماجی قبائلی شخصیت) ٭صاحبزادہ سعداللہ جان باروزئی (روحانی شخصیت ) ٭ مولانا فتح محمد باروزئی(شیخ الحدیث و التفسیر) ٭پیر فقیر اللہ جان نقشبندی (رنر اپ M.P.A) ٭ حافظ نذرعلی القادری (سیاسی و سماجی شخصیت) ٭غلام شبیر قادری حبیبی کلر سیداں ٭ملک ناصر ولایت لنگڑیال(اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں ) ٭ملک اللہ یار(S.H.O تھانہ کلر سیداں) لالہ موسی ٭ریاض الحق گجر (D.S.P) ٭جاوید خاور گجر )چیف آفیسر) فیصل آباد٭راجہ رفعت مختار(R.P.O فیصل آباد) ٭ ملک معاذ ظفر(S.P لائل پور ٹاؤن) ٭ ملک غلام عباس اعوان(D.S.P سول لائن) ٭ ملک ناصر نواز اعوان(D.S.P فیکٹرى ایریا) ٭ نصر اللہ خان نیازى(D.S.P فیصل آباد)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)