دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے سیداصغرشاہ گیلانی )سابق تحصیل ناظم(، سہیل کانجو (S.H.O) ودیگر شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت دی۔ دوسری جانب رکن کابینہ مجلس رابطہ کی والدہ مرحومہ کےایصالِ ثواب کے سلسلے میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔