21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام
کراچی ڈویژن کے ذمہ داران نے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل آفس میں لائن
آفیسر نعمت اللہ خان سے ملاقات کی۔ بعد ازاں اے وی ایل سی کی جائے نماز پر کی جانے والی
بورنگ کا جائزہ لیاگیا۔