6اگست 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم کے نگران حکیم محمد حسان عطاری اور ملتان ریجن ذمہ دار حکیم ٖفصیل عطاری نے لودھراں زون، شجاع آباد زون اور بہاولپور زون میں اطبائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔

نگران شعبہ رابطہ برائے حکیم محمد حسان عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی قافلے کی اہمیت بتاتے ہوئے انہیں مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد عظیم عطاری، شعبہ کارکردگی ذمہ دار پاکستان)