دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے
گجرات ،پاکپتن زون ،سرگودھاسٹی،راولپنڈی زون ، ڈسٹرکٹ سینٹرل ملیر ایسٹ زون کراچی ریجن، ساہیوال سٹی اور سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کی اور دعوت ِاسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز ذمّہ داران نےشخصیات
کو”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفےمیں پیش
کیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ ریاض الحق(DSP)،رائےاسمٰعیل کھرل(ایس ڈی او واپڈا بنگلہ)، رائے حماد کھرل(ایم پی اے)، رائےمحمد علی کھرل(سیاسی شخصیت)، رانافاروق(سیاسی وسماجی شخصیت)،پیر اشرف شاہ(سیاسی شخصیت)،ملک علی عباس کھوکھر(ایم پی اے)، اسسٹنٹ کمشنرکلر سیداں،
پی اے ٹو اسسٹنٹ کمشنرکلر سیداں، آفس حافظ احسان، عبد المنان (پروٹوکول افسر ٹو اسسٹنٹ
کمشنرکلرسیداں )، کلر سیداں بشارت عباسی(SHO)، محرر رستم،اسسٹنٹ محررراشد،شعیب ملک(لوکل بورڈ سندھ)، فضل حسین (ڈپٹی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ
ڈپارٹمنٹ)،
فتح محمد(بورڈآف
ریونیوسندھ)،عبدالقیوم(ایڈمنسٹریٹوآفیسر)، فیضان علی(جائے نماز لوکل گورنمنٹ)، سیدصابر حسین شاہ(اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال)، ملک محمد انور اعوان(ڈی ایس پی)،محمد اعظم خان(چیف آفیسر)،میں آفتاب احمد(تحصیل
دار)، نواز ظفر لالی(ایس ایچ او)، قاری ذوالفقارسیالوی(صدرتحصیل ڈسکہ)، سید ریحان ہاشمی(چیئرمین ڈی ایم سی سینٹرل)،کمال حکیم(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)، عارف اسلم راؤ(ایس ایس پی)، محمد عمران( ڈی آئی پی انچارج)،عبید اللہخان(ایس ایچ او)،چوہدری وقار(ایس ایچ او)،اسد اسحاق(ڈی ایس پی)،محمد توقیر چیمہ(اے ڈی سی آر)،حسن محمود جتوئی(ڈی ایس پی)، غلام جیلانی(چیف آفیسربلدیہ)،احمد سلیم چشتی(اے سی فورٹ عباس)۔