دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے  تحت ظہیر (A.M.C ریلوے) ، حماد اظہر (وفاقی وزیر اقتصادیات) اور محمد عثمان (ہائی وے ڈیپارٹمنٹ) کی رہائش گاہ پر اجتماعات میلاد کا سلسلہ ہواجن میں ریلوے کے افسران اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعو ت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔