19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سندھ سیکریٹریٹ میں مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتےہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ذمّہ داران نے شخصیات کو
مدنی رسائل تحفے دیئےنیز ذمّہ داران نے مدرسۃ المدینہ بالغان کے حوالے سے سندھ سیکریٹریٹ
کی مسجد کے امام صاحب سے بات چیت بھی کی۔
افسران کے نام یہ ہے۔محمدیامین(ڈپٹی سیکریٹری رٹائرڈ لیبر
ڈپارٹمنٹ)،
عثمان کھرل(کلرک
لیبر ڈپارٹمنٹ)، فاروق احمد (کلرک لیبر ڈپارٹمنٹ )، محمد الیاس(سیکشن آفیسر اریگیشن ڈپارٹمنٹ)،محمد فرحان(کلرک اریگیشن ڈپارٹمنٹ)، محمد عارف (نائب قاصد P&DD)۔