20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے مختلف سیاسی
و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا گیا اور مدنی کاموں اور اجتماعات میں شرکت کی دعوت
پیش کیں ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: صوبائی وزیر مذہبی امور سید ناصر
حسین شاہ ،محمد شہزاد میمن مشیر وزیر ِاعلیٰ سندھ *ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایسٹ ذون
عامر فاروقی*فیصل عبداللہ چاچڑ ایس ایس پی
ڈسٹرکٹ کورنگی*ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان پرنسپل پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد/
پولیس ٹریننگ اسکول سعید آباد*احمد علی صدیقی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ایسٹ*سید صلاح
الدین ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ساؤتھ *شھریار گل میمن ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی*جنرل
سیکریٹری سیاسی جماعت طارق حسن *معروف بزنس مین یحیٰ پولانی اور دیگر شخصیات سے
ملاقاتیں کیں ۔