دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمّہ داران نے گجرات میں فیصل آباد کے محمد آصف (بزنس مین) سے
ملاقات کی اور انہیں دعو ت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف کتب ورسائل تحفے
میں پیش کئے۔
اسی طرح ذمّہ داران نے سوشل ویلفیئر آفس سمیت مختلف
جگہوں میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مکتبۃ المدینہ کے مختلف کتب رسائل تحفے میں پیش کئے۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں:
ملک محمد رضا اعوان (D.S.Pسٹی گجرات)، توصیف حیدر (D.P.O)، منور کھوکھر (ممبرضلعی امن کور کمیٹی)، خرم
شہزاد (ڈپٹی کمشنر)، توقیر الیاس چیمہ (A.D.C.G)، محمد اختر (D.S.Pلیگل)۔