دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اور
اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئےمدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی نیز ذمّہ داران نے شخصیت کو
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔چند شخصیات اور افسران کے نام یہ ہے۔ زین العابدین(اسسٹنٹ ڈائریکٹر)، منصوربلوچ (اسسٹنٹ بورڈآف ریونیو
ڈپارٹمنٹ)، عبدالرشید(اسسٹنٹ بورڈ آف ریونیو)، حارث پتافی(اسسٹنٹ آپریشن ڈپارٹمنٹ)، ذوالفقار علی عباسی(سیکشن آفیسر آپریشن)، اعجاز احمد قریشی(ڈپٹی چیف انسپکٹر بورڈ آف ریونیو
ڈپارٹمنٹ)، رسول
بخش لغاری(کلرک
بورڈ آف ریونیو)، زاہد(
نائب قاصد)،
محمد یوسف (نائب
قاصد بورڈ آف ریونیو ڈپارٹمنٹ)، سید حسنین حیدر شاه(ڈى پى او چنیوٹ)، میاں شوکت (سیاسی شخصیت)، میاں عرفان عباس (سیاسی شخصیت)۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)