21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام شعبہ رابطہ برائے
شخصیات پولیس مشاورت کے ذمہ داران نے ڈی ایس
پی ریس کورس نوید اکمل DSP اور پی
ایچ اے چیئرمین لاہور سید یاسر گیلانی سے PHA
ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا، مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کے وزٹ کی دعوت
دی، مکتبہ المدینہ کے رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا تحفہ دیا۔(رپورٹ: محمدرفیق عطاری، شعبہ رابطہ برائے شخصیات پولیس
مشاورت ڈسٹرکٹ لاہور )