دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف مقامات پر
مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی اور
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں :کراچی زون٭صوبائی وزیر بلدیات مذہبی امور ناصر شاہ٭سابق سیکریٹری ایکسائز اینڈ
ٹیکسیشن عبدالمجید٭ ڈی آئی جی ایسٹ ذون عامر فاروقی بھوآنہ سٹی٭چیئرمین
234 کانیانوالی مہر طاہر نواز سپرا ٭چیئرمین 234 ہیبوآنہ ملک حق نواز آہیرسرگودھا زون ٭ایم پی اےرانا منور غوث خان٭ایم پی
اےچوہدری یاسر ظفر سندھو ڈیرہ الہ یار٭ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر سبی رحمت اللہ گشکوری٭لوکل برانچ کے آفس سپریڈنٹ علی بزدار٭ قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت میر
عبدالناصر کھوسہ ٭نادرا آفس کے ڈسٹرکٹ آفیسر عابد بشیر٭ ڈیٹا آفیسرز زیب٭طاہر عباس٭
رفیق ہاڑا٭عبدالصمد٭وزیر خان٭جمیل گشکوری٭عیسٰی خان ٭اے ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد
ریجن٭امیر جان مگسی۔