دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کمشنر حیدر آباد محتشم عباسی  سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ ذمہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)