22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار حافظ علی اکبر عطاری اور عبدالرحمان
عطاری کی ہربنس پورہ پولیس اسٹیشن کے محرر
غلام یاسین سے ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور رسائل تحائف میں دیئےاور مغل پورہ کی پولیس اسٹیشن کا دورہ بھی کیا۔