پچھلے دنوں کچھی بلوچستان میں دعوت اسلامی کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی ذمہ دار محمد وقار عطاری نے قبائلی رہنما مولانا مفتی سردار  وزیر القادری ہانبھی سے دینی کاموں کے سلسلے میں ملاقات کی۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے مفتی صاحب کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا جبکہ شعبہ جات کے حوالے سے بھی بریفنگ دیتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی وزٹ کرنے کی دعوت دی ۔ (رپورٹ: وقار عطاری کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ/ کانٹینٹ:محمد مصطفیٰ انیس)