الحمدلله عزوجل کوئٹہ لیاقت باغ میں ذمہ داران کی کوششوں سے شجر کاری مہم کا سلسلہ ہوا جس میں مذہبی شخصیت ناظم اعلیٰ تنظیم المدارس بلوچستان مولانا مفتی محمد جان قاسمی صاحب کی تشریف آوری ہوئی نیز مفتی صاحب نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ پودا لگایا اوردعوت اسلامی کے اس کام کو خوب سراہا ۔ ساتھ ہی مفتی صاحب نے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ ، دعوت اسلامی اور ایف جی آر ایف کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔(رپوٹ رابطہ برائےشخصیات)