21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے شعبہ رابطہ بالعلماء
سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری مدنی نے حافظ آباد میں مفتی
غلام مصطفی سلطانی صاحب (
مہتمم جامعہ سلطانیہ منظور الاسلام ) سے ملاقات کی۔
معلومات کے مطابق محمد ظہیر عباس عطاری مدنی نے مفتی
صاحب کو عالمی سطح پر کی جانے والی دعوتِ اسلامی کی دینی کاوشوں کے حوالے سے بتایا نیز سنی
جامعات میں ہونے والے کورسز کے متعلق معلومات دیں جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے لئے دعائے خیر کی ۔آخر میں ذمہ دارا سلامی
بھائی نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)