20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پشاور کابینہ
میں مدرس کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں کثیر عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں۔30اکتوبر2019ء
کو رکن زون نے شرکائے کورس کو جشن ولادت مصطفٰی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم منانے کے حوالے سے ذہن دیا کہ اس موقع پر مدنی
کام کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی انعامات کے رسائل بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ،محمد حسن عطاری،مجلس مدنی انعامات پشاور
زون)