دعوتِ اسلامی کی مجلس معلم امامت کورس کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس ائمہ کرام کے متعلقہ ائمہ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان ریجن ذمہ دار حسان عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے مجلس کا تعارف پیش کیا۔