19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت8
دسمبر بروز اتوار2019ء کو فیصل آباد زون،فیصل آباد کابینہ،ڈویژن مدینہ ٹاؤن،نئی سو
سائٹی غالب سٹی ،C بلاک میں 7 مرلہ پلاٹ پر جامع مسجد منیر نسیم
کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ دعائے خیر اور تعمیرات کا سلسلہ شروع ہوا۔6 ماہ میں اس
مسجد کو مکمل تعمیر کرنے کا ہدف ہے۔