22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کے شہر خان پور ضلع
رحیم یار خان میں رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے ایم پی اے تحریک انصاف پاکستان میاں شفیع محمد سے ملاقات کی۔
ذمہ داران نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئےدعوتِ
اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز فیضا نِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی
جس پر انہوں نے اظہارِ مسرت کیا۔(رپورٹ:محمد صہیب عطاری شعبہ رابطہ برائے وکلاء کراچی ساؤتھ سنٹرل زون، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)