21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کراچی ریجن کے ذمہ دار نے حاجی یعقوب عطاری کے ہمراہ جمال
الدین صدیقی (M.P.A)سے
ان کے آفس میں ملاقات کی۔
حاجی
یعقوب عطاری نے انہیں شعبہ FGRFکے تحت یکم
اگست 2021ء سے ملک بھر میں شروع ہونے والی
شجر کاری مہم کے حوالے سے بریفنگ دی اور اس میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اس
موقع پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے عبد الرحمن عطاری اور غلام محبوب عطاری بھی
موجود تھے۔