22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں بہاولپور میں ایم پی اےحاصل پور چوہدری
محمد افضل گِل کے والد طبیعت خراب ہونے کے سبب ایک نجی ہسپتال کے ایمرجنسی
وارڈ ( icu) میں ایڈمٹ تھے۔اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے شعبے رابطہ برائے شخصیات
اور رابطہ برائے تاجران کےڈسٹرکٹ ذمہ داراسلامی بھائیوں نے محمد افضل گِل سے
ملاقات کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے اُن کے والد کی صحت یابی
کے لئے دعا بھی کروائی جس پر محمد افضل گِل نے اظہارِ تشکر کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)