22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 23 مارچ 2022ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے ایم پی اے غلام
جیلانی سے ملاقات کی اور فیضان نماز کورس
کروانے کے حوالےسے کلام کیا نیز کے ایم سی بلڈنگ میں مسجد کی تعمیرات کے حوالے سے
گفتگو کی۔
دوسری
جانب شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار ان نے رحمانیہ مسجد کی تعمیرات کے
حوالےسے ناظم اعلیٰ جماعت اہل سنت پاکستان علامہ جمیل امینی صاحب سے میٹنگ کی ۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: رمضان
رضا)